اعصاب حاشہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے، چکھنے، چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ اعصاب جن کے وسیلے سے انسان کو سونگھنے، چکھنے، چھونے اور سننے کی طاقت حاصل ہوتی ہے۔